ابنا: ویئٹ لیفٹنگ 75کے جی کے کل رات کے مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ویٹ لفٹر علی حسینی نے پہلی پوزیشن حاصل کرکے طلائی تمغہ جیت لیا- ان مقابلوں میں مصر اور چین کے ویٹ لفٹروں نے دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی-لندن میں جاری پیراالمپکس کے مقابلوں میں اس سے قبل ایرانی ویٹ لفٹروں نے تین طلائی تمغوں سمیت 6تمغے حاصل کۓ۔ -
.....
/169